![]() |
طالبان نے افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے 3 ہفتہ بعد اپنی عبوری حکومت کا اعلان کردیا ہے۔ فائل فوٹو |
طالبان حکومت کے وزراء کی فہرست یہ ہے۔
حسن اخوند نئی افغان حکومت میں بطور 'قائم مقام' وزیراعظم
ملا عبدالغنی برادر اور ملا عبدالسلام اس کے نائب ہوں گے۔
امیر خان متقی وزیر خارجہ ہوں گے۔
عباس ستانکزئی قائم مقام نائب وزیر خارجہ ہوں گے۔
ملا یعقوب وزیر دفاع ہوں گے۔
سراج الدین حقانی وزیر داخلہ ہوں گے۔
امیر خان متقی وزیر خارجہ ہوں گے۔
قائم مقام وزیر معیشت: قاری دین حنیف۔
قائم مقام وزیر حج اور مذہبی امور: مولوی نور محمد ثاقب
قائم مقام وزیر انصاف: مولوی عبدالحکیم شاری
سرحدوں اور قبائلی امور کے قائم مقام وزیر: ملا نور اللہ نوری
قائم مقام وزیر دیہی بحالی و ترقی: ملا محمد یونس اخوندزادہ
قائم مقام وزیر برائے عوامی کام: ملا عبدالمنان عمری۔
قائم مقام وزیر کان اور پٹرولیم: ملا محمد عیسیٰ آخوند۔
قائم مقام وزیر پانی و توانائی: ملا عبداللطیف منصور۔
قائم مقام وزیر سول ایوی ایشن اور ٹرانسپورٹ: ملا حمید اللہ اخوندزادہ
قائم مقام وزیر اعلیٰ تعلیم: عبدالباقی حقانی
قائم مقام وزیر ٹیلی کمیونیکیشن: نجیب اللہ حقانی
قائم مقام وزیر پناہ گزین: خلیل الرحمن حقانی
قائم مقام ڈائریکٹر انٹیلی جنس: عبدالحق وثیق
مرکزی بینک کے قائم مقام ڈائریکٹر: حاجی محمد ادریس۔
صدر کے انتظامی دفتر کے قائم مقام ڈائریکٹر: احمد جان احمدی
0 تبصرے